ابنا: قم میں گزشتہ روز بدھ کو مدافع حرم چار شہیدوں کا تشییع جنازہ کیا گیا جن میں سے تین کا تعلق افغانی جوانوں کی تنظیم فاطمیون اور ایک کا تعلق پاکستانی تنظیم زینبیون سے تھا۔
5 جنوری 2017 - 19:37
News ID: 803016